Milind Agarwal bio photo

ملند اگروال

سلام! میرا نام ملند اگروال ہے اور میں جارج میسن یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کے پہلے سال کا طالب علم ہوں۔ میں فی الحال آپٹیکل کریکٹر ریکگنیشن، مشین ٹرانسلیشن، اور خطرے سے دوچار زبانوں کے شعبوں میں تحقیق کرتا ہوں۔ میں اپنے آپکو خوش قسمت سمجھتا ہوں کی میں پروفیسر انتونیوس اناستاسوپولوس کی قیادت میں تحقیق کرتا ہوں اور جارج میسن اینلپی (نیچرل لینگویج پروسیسنگ) لیب کا حصا ہوں۔

میسن میں پی ایچ ڈی شروع کرنے سے پہلے، میں نے بالٹیمور کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی میں چار سال گزارے، جہاں میں نے کمپیوٹر سائنس میں بیچلر اور ماسٹر ڈگریاں حاصل کیں۔ اپنے انڈرگریجویٹ سالوں کے دوران، میں نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مختلف پروفیسرز کے ساتھ ناقابل فراموش انٹرن شپ کی جیسے کہ - پروفیسر ڈیود یروسکی , پروفیسر جینٹ مارکل, اور پروفیسر الیکسس بیٹل, جنکی قیادت میں مجھ میں علمی تحقیق میں دلچسپی پیدا ہوئ۔

خبریں

  • ماسک ایسیسیل ۲۰۲۳ جورج میسن یونورسٹی کی یانیلپی ٹیم منظم کر رہی ہے۔ یہ امریکہ کے وسط بحر اوقیانوس کے علاقے میں طلباء اور محققین کے لیے سالانہ NLP ایونٹ ہے، جو اس سال 22 اپریل کو ہے !
  • ہم، ACL 2023 کے ساتھ واقع، IWSLT میں کم وسائل کے ساتھ بولیوں اور زبانوں کے لیے ایک ٹریک ترتیب کر رہے ہیں! تربیتی ڈیٹا تونیزی عربی، آئرش، مراٹھی، مالٹیز، پختو، تماشق، اور کیچوع (انگریزی، ہندی، فرینچ اور سپانش کے ترجمہ کے ساتھ) اب دستیاب ہے۔
  • میں ہونولولو، ہوائی میں CRA کے انکلقژن، تنوع، مساوات، رسائی، اور قائدانہ صلاحیتیں کی گریڈ کوہورٹ ورکسشوپ میں شرکت کی دعوت ملی۔

رابطے کی معلومات :
ای میل: magarwa@gmu.edu
ٹویٹر : @milind_ag
گٹہب: @magarw